نعیمین ایسوسی ایشن کی ذیلی تنظیمات کے سربراہان کا اجلاس کل جامعہ نعیمیہ میں ہوگا،
پروفیسر وارث علی شاہین صدارت کرینگے،اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائیگا
جمعہ 30 جنوری 2015 23:30
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی تمام ذیلی تنظیمات کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس کل یکم فروری بروزاتوار جامعہ نعیمیہ میں منعقدہوگا۔اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر وارث علی شاہین اجلاس کی صدارت کرینگے۔اس دوران ترجمان نے کہا کہ نبی کریم سے عشق اصل ایمان ہے۔
ناموس رسالت کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اورناموس مصطفی کے تحفظ کیلئے خاموش نہیں رہیں گے۔ناموس رسالت کا تحفظ ہمارے ایمان کی روح ہے ۔تحفظ ناموس مصطفی کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ترجمان کا مزید کہناتھاکہ ملت اسلامیہ کو اپنے تمام تر اختلافات کو بھلا کرناموس رسالت کے تحفظ کیلئے متحد ہو جانا چاہئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.