وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، گورنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال ،تیل کی قیمتوں میں کمی کا ثمر عوام تک پہنچانا صوبوں کی ذمہ داری ہے: نوازشریف
اتوار 1 فروری 2015 14:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1فروری۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی ہے جس دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال ،گورنر کی تعیناتی ، ترقیاتی منصوبوں اور پٹرول کی قلت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم نواز شریف کاکہناتھاکہ وفاقی حکومت نے عوام سے کیاگیا اپنا وعدہ پورا کردیاہے اوراب صوبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمر عوام تک پہنچائیں ۔
رائیونڈمیں دولیگی رہنماﺅں کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں سینٹ انتخابات اور گورنر کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیاگیاتاہم کوئی نتیجہ اخذنہیں کیاجاسکا، مزید مشاورت ہوگی ۔ وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے اُٹھائے جانیوالے اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ کاﺅنٹرٹیررازم فورس کا قیام خوش آئند ہے ، اب باقی صوبوں کو بھی پنجاب کی تقلید کرنی چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.