سپین میں پاکستانی نوجوان کے قتل کے شبہ میں5افراد سے پوچھ گچھ
بدھ 4 فروری 2015 12:10
بارسلونا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) بارسلونا کے علاقے بادالونا میں 25سالہ پاکستانی نوجوان محمد مبشر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیاجس کے شبہ میں 5افرادسے مقامی پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گجرات کے گاؤں نارووالی سے تعلق رکھنے والے25 سالہ نوجوان محمد مبشر کے قتل پر شبہ میں تین مراکشی اور دو ہسپانوی باشندوں سے پوچھ گچھ کی گئی پولیس کے مطابق ابھی تک ایسی کوئی معلومات نہیں ملیں جس سے قتل کی وجوہات کا پتہ چل سکے پولیس نے قتل کے محرکات سامنے آنے تک مقتول کی لاش دینے سے انکار کیا دوسری جانب بارسلونا کے علاقے بے سوس مار میں گجرات کے گاؤں نونا والی سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان شمریز اقبال نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی متوفی کے ماموں نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ شمریز اقبال بالکل نارمل اور خوش باش انسان تھا اور اسے کوئی معاشی پریشانی بھی نہیں تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.