عمران خان کی تمام تقاریر میں قول وفعل میں تضاد واضح ہے ‘ پی ٹی آئی چیف خیبر پختون خوا پر توجہ دیں ‘ خواجہ آصف
جمعرات 5 فروری 2015 14:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی تمام تقاریر میں قول وفعل میں تضاد واضح ہے ‘ عمران خان وفاق پر بلا جواز تنقید کر نے کے بجائے خیبر پختون خوا پر توجہ دیں ‘دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے ‘ ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلا کر ہی دم لینگے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت نے چین کے ساتھ توانائی کے حصول کیلئے معاہدہ کر لیا ہے نیلم جہلم پاور پراجیکٹ جس سے ملکی توانائی کی ضروریات پوری ہونگی میں بھی چینی کمپنیاں شامل ہیں انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عالمی مبصرین نے 2013ء کے عام انتخابات کا جائزہ لیا جسے انہوں نے صاف اور شفاف انتخابات قرار دیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تمام تقاریر میں قول و فعل کا تضاد واضح موجود ہے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے کہ اکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلا کر ہی دم لینگےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.