مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا ،جما عت اہلسنّت،
پاکستان اور کشمیر ایک وجود کے دونام ہیں،یکجہتی کشمیر سمینارسے حنیف طیب،عبد الرحمان بخاری،حسین لاکھانی کا خطاب
جمعرات 5 فروری 2015 20:44
کر اچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) جما عت اہلسنّت پاکستان سپریم کونسل کے رکن حاجی حنیف طیب نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا ۔ بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں مسلسل عوام کا استحصال کیا جارہا ہے ،انسانی حقوق کے علمبردار اور عالمی برادری کشمیر ی عوام کو بھارتی ظلم سے نجات دلانے کے بجائے خاموش تماشائی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر جما عت اہلسنّت میں منعقدہ ”یکجہتی کشمیر سمینار“سے خطاب میں کیا ۔شرکاء سے پروفیسر عبد الر حمان بخا ری،صوفی حسین لاکھانی،مولانا ناصر خان ترابی،عرفان مصطفی قادری نے بھی خطاب کیا۔پروفیسر عبد الر حمان بخا ری نے اظہار خیال میں کہا کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اولین تقاضا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کا منصفانہ حل نکالا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.