تربت ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ،کسی قسم کانقصان نہیں ہوا
جمعہ 6 فروری 2015 20:33
کوئٹہ+ تر بت( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) ضلع تربت ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کراچی سے تر بت اور شارجہ جا نے والے پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کی وجہ سے طیارہ کو تر بیت ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کر نی پڑی تاہم کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق پرواز کراچی سے تر بت اور تر بت سے شارجہ جانی تھی تربت کے قریب دوران پروازطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
پائیلٹ نے کنٹرول ٹاور سے فوری طور پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی کنٹرول ٹاور کی اجازت کے بعد پائیلٹ نے طیارے کو تر بیت ائیر پورٹ پربا حفاظت اتار لیا۔ اس موقع پر تربت ائیر پورٹ ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا گیا تھا طیارے کی لینڈنگ کے بعد ٹیکنیکل وجوہات کے بناء پر کاچی سے تربت اور تربت سے شارجہ جا نے والی پی آئی اے فلائٹ منسوخ کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.