قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد،فوجی عدالتوں کو 12مقدمات بھجو ا دیئے گئے،
مقدمات صوبائی ایپکس کمیٹیوں نے وزارت داخلہ کو بھجوائے تھے جو مزید چھان بین کے بعد فوج کو بھجوائے گئے،آئی ایس پی آر
ہفتہ 7 فروری 2015 20:45
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) ملک سے دہشت گردی کے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کیلئے قومی ایکشن پلان کے تحت بنائی گئی فوجی عدالتوں نے کام شروع کر دیا ہے اور ابتدائی طور پر 12مقدمات ان عدالتوں کو بھجوادیئے گئے ہیں۔ یہ مقدمات وزارت داخلہ نے صوبائی اپیکس کمیٹیوں سے مکمل تحقیقات کے بعد بھیجے گئے مقدمات فوجی افسران کو بھجوائے ہیں۔
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹیوں نے یہ مقدمات وزارت داخلہ کو بھجوائے گئے تھے جو مزید تحقیقات کے بعد فوجی عدالتوں کو بھجوائے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ قانونی عمل شروع ہوگیا ہے اور 12مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیج دیئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.