قومی ایکشن پلان اور فوجی عدالتوں کی بعض تحفظات کے باوجود حمایت کی ہے،حافظ طاہر محمود اشرفی،
بعض عناصر مسجد اور مدرسہ کا نام دہشت گردی کے ساتھ جوڑ کر حکومت ،فوج اور مذہبی طبقے کے درمیان تصادم کرا نا چاہتے ہیں لیکن ان کی سازش کا میاب نہیں ہونے دیں گے،چیئرمین پاکستان علماء کونسل ، جو لوگ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا تعلق مسجد اور مدرسہ سے جوڑنا چاہتے ہیں وہ بتائیں کہ پھر8 ہزار سے زائد علماء اور مشائخ کا اور اساتذہ کا قاتل کون ہے،پریس کانفرنس
ہفتہ 7 فروری 2015 21:22
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان اور فوجی عدالتوں کی بعض تحفظات کے باوجود حمایت کی ہے۔بعض عناصر مسجد اور مدرسہ کا نام دہشت گردی کے ساتھ جوڑ کر حکومت ،فوج اور مذہبی طبقے کے درمیان تصادم کرا نا چاہتے ہیں لیکن ان کی سازش کا میاب نہیں ہونے دیں گے۔
سانحہ شکار پور اور کراچی میں مسلسل علماء ،طلباء،ڈاکٹرز ،پروفیسرز اور مذہبی کارکنوں کے قتل کے خلاف مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے تحت ” پیام امن کنونشن “ کاانعقاد آج ہوگا۔ وہ ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے تھے ۔اس موقع پر مولانا عبدالماجد فارقی،مولانا حبیب الرحمن ،زاہد محمود قاسمی اور دیگر بھی موجودتھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.