الطاف حسین نے جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کر دیا، غیر ملکی ٹیموں سے چھان بین کا مطالبہ
سانحے کی ذمہ داری کسی ایک پارٹی پر ڈالنا غیر آئینی ، ایسی غلطیوں سے ماضی میں ملک دولخت ہوا قائد ایم کیو ایم جے آئی ٹی کی رپورٹ پہلے کیوں نہیں آئی، ایسی رپورٹیں بنیں تو باقی آدھا ملک بھی نقشے سے مٹ جائیگا قائدمتحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم کے لوگ ملوث پائے گئے تو پھانسی پر لٹکایا جائے، آئی ٹی رپورٹ جعلی پیروں اور عاملوں کے اشتہارات کی طرح ہے الطاف حسین
اتوار 8 فروری 2015 13:21
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8فروری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے قائدالطاف حسین نے جوائنٹ انوسٹی گیشن(جے آئی ٹی) رپورٹ مسترد کر دیاہے اور سانحے کی غیر ملکی ٹیموں سے چھان بین کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اور یہ بھی بتایاجائے کہ بے نظیر کی شہادت اورضیا کے طیارے کی تباہی کی جے آئی ٹی رپورٹ کہاں ہے؟۔ جے آئی ٹی ممبران کیخلاف عدالت سے رجوع کیاجائیگا۔
بلدیہ سانحے میں اگر ایم کیو ایم کے لوگ ملوث پائے گئے تو انہیں پھانسی پر لٹکایا جائے۔ سانحے کی ذمہ داری کسی ایک پارٹی پر ڈالنا غیر آئینی ہے ، ایسی غلطیوں سے ماضی میں ملک دولخت ہوا ۔حیدرآباد کے باغ مصطفی گراؤنڈ میں جشن صبح نوکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ حیدرآباد میں یونیورسٹی کا خواب پورا ہونے پر عوام کومبارکباد پیش کرتاہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.