چین کا گوادر میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کیلئے مخصوص قانون سازی اور مراعات کا مطالبہ ، چین گوادر کوپانچ سال میں ایک فعال بندرگاہ بنانے کا یقین دلا چکا ہے،حکام
اتوار 8 فروری 2015 19:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 8فروری۔2015ء) چین نے گوادر میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کے لئے مخصوص قانون سازی اور مراعات کا مطالبہ کر دیا ہے‘ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چین گوادر کوپانچ سال میں ایک فعال بندرگاہ بنانے کا یقین دلا چکا ہے اور اس نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ گوادر کے لئے الگ قوانین بنائے جائیں جو پاکستان کے دیگر علاقوں پر لاگو نہ ہوں۔
چینی کمپنیوں نے بندگاہ پر ڈسپلے سینٹر بنانے کا کام شروع کر دیا ہے یہاں پاکستانی مصنوعات کے ساتھ ساتھ چینی مصنوعات بھی رکھی جائیں گی‘ چین یہاں ماہی گیری کی صنعت کو فروغ دے گا ایک چینی کمپنی نے سیمنٹ انڈسٹری لگانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور اس مقصد کے لئے یہاں خصوصی اقتصادی زون‘ فری زون‘ انڈسٹریل سٹی اور آئیل سٹی قائم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.