نیب کی سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی اور سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الٰہی کے خلاف تحقیقات کا آغار ،ابتدائی طور پر چےئرمین نیب نے تحقیقات دیانتدار ڈائریکٹر کے حوالے کردیں
اتوار 8 فروری 2015 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 8فروری۔2015ء) سینیٹ سے قرارداد منظور ہونے کے بعد نیب حکام نے کراچی کمپنی جی نائن مرکز میں 7ارب روپے کا کرشل پلاٹ70 لاکھ میں لینے پر سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی اور سابق چےئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الٰہی کے خلاف تحقیقات کا آغار کردیا ہے۔ابتدائی طور پر چےئرمین نیب نے یہ تحقیقات ایک دیانتدار ڈائریکٹر کے حوالے کی گئی ہیں۔
پارلیمنٹ کے ایوان بالا نے ایم حمزہ کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے اس اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات نیب کے حوالے کی تھی۔نیب نے قرارداد کا متن ملتے ہی یہ تحقیقات شروع کی ہیں اور سی ڈی اے سے متعلقہ دستاویزات کل سوموار کو طلب کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی اور سابق چےئرمین امتیاز عنایت الٰہی کو شامل تفتیش کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.