پی ٹی اے میں مجموعی طور پر 108 ارب کی کرپشن کا انکشاف،
فریکوئنسیز کی بروقت نیلامی نہ کرنے سے 67ارب کا نقصان ہوا، آڈٹ رپورٹ
پیر 9 فروری 2015 20:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) پر نااہلی کا الزام عائد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملک میں موجود فریکونسی (Frequencies) کی بروقت نیلامی نہ کرنے پر قومی خزانہ کو 67 ارب روپے کا نقصان پہنچا رہی ہے۔
(جاری ہے)
آڈیٹر جنرل نے پی ٹی اے کے حوالے سے سال 2013-14 ء کے لئے اپنی آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پی ٹی اے میں مجموعی طور پر 108 ارب روپے کی کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے۔
آن لائن کے پاس موجود رپورٹ کے مطابق ٹیلی آپریٹرز سے فیس کی مدمیں اربوں روپے کی ریکوری نہیں کی گئی جبکہ ملک میں موجود فریکونسی کی بروقت نیلامی نہ کرنے سے قومی خزانہ کو 67 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے، آڈیٹر جنرل نے پی ٹی اے میں مالی حسابات میں خامیوں کو دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نواز حکومت کی وزیر انوشکا رحمان کے دور میں یہ بھاری کرپشن کی نشاندہی آڈیٹر جنرل رپورٹ کے تحت سامنے آئی ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.