صنعتی شعبے کو بہتر بنانے کیلئے 27منصوبے شروع کئے گئے ہیں ، پی ایس ڈی پی سے رقم خرچ کی جائیگی،شیخ آفتاب ،
صرف شدید برفباری والے علاقوں میں دو لاکھ پولیو ویکسین سے محروم ہیں،پولیو کے خاتمے کیلئے انجکشن لگانے کیلئے عملے کو ٹریننگ دینے کے بعد پروگرام شروع کر دیا جائیگا ،متحدہ عرب امارات ملک کے زیادہ سیکورٹی والے علاقوں میں پولیو کے خاتمہ کے لئے پاکستان کی مدد کر رہا ہے، جعلی دوائیاں بنانے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کے قانون ہونے چاہئیں، ہمارا کام چور پکڑنا ہے، سزا دینا عدالتوں کا کام ہے،سائرہ افضل تارڑ ، ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے ،حکومت نے پن بجلی پر فوکس کر رکھا ہے، بڑے ہائیڈرل منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ، اپنے ٹائم فریم پر مکمل ہوں گے ،رواں سال جون تک ایک ہزار آٹھ سو میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کر لی جائے گی،عابد شیر علی ، اراکین قومی اسمبلی کیلئے حج کوٹہ 2010ء میں ختم کر دیا گیا ہے، سعودی عرب کی جانب سے حج کوٹہ میں کی گئی کمی پر نظرثانی تک اراکین کا کوٹہ بحال نہیں ہو سکتا ، وفاقی وزیر مذہبی امور سر دار محمد یوسف کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب
پیر 9 فروری 2015 20:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ صنعتی شعبے کو بہتر بنانے کیلئے 27منصوبے شروع کئے گئے ہیں پی ایس ڈی پی سے رقم خرچ کی جائیگی صرف شدید برف باری کے علاقوں میں دو لاکھ پولیو ویکسین سے محروم ہیں پولیو کے خاتمے کیلئے انجکشن لگانے کیلئے عملے کو ٹریننگ دینے کے بعد پروگرام شروع کر دیا جائیگا متحدہ عرب امارات ملک کے زیادہ سیکورٹی والے علاقوں میں پولیو کے خاتمہ کے لئے پاکستان کی مدد کر رہا ہے جعلی دوائیاں بنانے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کے قانون ہونے چاہئیں، ہمارا کام چور پکڑنا ہے، سزا دینا عدالتوں کا کام ہے ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے حکومت نے پن بجلی پر فوکس کر رکھا ہے، بڑے ہائیڈل منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے اپنے ٹائم فریم پر مکمل ہوں گے رواں سال جون تک ایک ہزار آٹھ سو میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کر لی جائے گی اراکین قومی اسمبلی کیلئے حج کوٹہ 2010ء میں ختم کر دیا گیا ہے، سعودی عرب کی جانب سے حج کوٹہ میں کی گئی کمی پر نظرثانی تک اراکین کا کوٹہ بحال نہیں ہو سکتا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.