بلوچستان میں مزار کا نذر آتش کیا جانا حکومت کی ناکامی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
پیر 9 فروری 2015 22:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مزار کا نذر آتش کیا جانا حکومت کی ناکامی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان میں مزاراتِ اولیاء کو جلانے والا خوارج کا وہی گروہ ہے جو عراق اور شام میں اہل بیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مزارات پر حملے کر رہے ہیں اور چند دن پہلے انہوں نے اردتی پائلٹ کو زندہ جلا دیا ہے افسوس ہے کہ وہ گروہ پاکستان میں کچھ ایسے ناموں سے کام کر رہے جو حکومت کے من پسند ہیں اس لیے اپریشن ضرب عضب سے ان لوگوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔
مجھ میں حضرت پیر طاہر الغنی بغدادی کے مزار کو جلا دینا برصغیر کی پوری اسلامی تاریخ پر حملہ ہے مگر حکومت کو اہلسنت کی گرفتاریوں سے دلچسپی ہے اہل سنت دہشت گردی کا نشانہ بھی بن رہے ہیں اورپولیس گردی کا نشانہ بھی بن رہے ہیں حکومت یہ سمجھ لے استحکام پاکستان کی ضمانت صرف اہل سنت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.