میرپور بٹھورو ، ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 2 افرادجا ں بحق

منگل 10 فروری 2015 13:04

میرپور بٹھورو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء) میرپور بٹھورو سے 20 کلومیٹر دور جیلانی موری پر ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 2 افرادجا ں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میرپور بٹھورو سے 20 کلومیٹر دور جیلانی موری پر ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد نعمان ولد سلیم کاکاٹی اور عبدالحسیب ولد مناف کاکاٹی فوت ہوگئے جن کو تعلقہ اسپتال بٹھورو لایا گیا جن کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔