فنکار کے اندر ٹیلنٹ ہو تو اسے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں پڑتی ‘ گلوکارہ رابی پیرزادہ
بدھ 11 فروری 2015 12:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) مایہ ناز گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ گلوکاری ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہے اور ہر فنکار کبھی کامیاب بھی نہیں ہوتا مگر فنکار کے اندر ٹیلنٹ ہو تو اسے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ شارٹ کٹ تلاش کرتے ہیں مگر میری ذاتی رائے ہے کہ اگر انسان کسی بھی کام کو محنت اور لگن سے کرے تو اسے کامیابی ضرور ملتی ہے ۔
میں گلوکاری کے ساتھ اپنا کارروبار بڑی کامیابی سے چلا رہی ہوں کیونکہ مہنگائی کے اس دور میں فنکار کے لئے ذاتی کارروبار نہایت ضروری ہے ۔ اگر عروج ہے تو زوال بھی آنا ہوتا ہے ۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ میری نظر میں سب برابر ہیں،تمام سینئر گلوکاروں کا دل سے احترام کرتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.