اسلام آباد ہائیکورٹ میں مولانا اعظم طارق قتل کیس کی اپیل کیس کی سماعت آج ہوگی
بدھ 11 فروری 2015 22:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق قتل کیس کی اپیل کیس کی سماعت آج جمعرات کے روز ہوگی ،جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ڈویژن بینچ سماعت کرے گا۔درخواست گزار مولانا عالم طارق کی جانب سے وکیل پیش ہوں گے ۔
(جاری ہے)
عدالت عالیہ مولانا اعظم طارق قتل کیس میں دائر کی گئی اپیل کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کی ابتدائی سماعت ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد نقوی بذات خود پیش ہوئے تھے جبکہ علامہ ساجد نقوی کے وکیل سید ذوالفقار عباس نقوی ،ایڈوکیٹ سکندر گیلانی عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔ علامہ ساجد نقو ی کے وکلاء نے عدالت کو بتایاکہ عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس موصول ہونے پر پیش ہونے کا کہا گیاہے ۔عدالت نے جاری کیے گئے نوٹس کو منسوخ کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.