ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

جمعرات 12 فروری 2015 15:21

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم میں مزاح کا عنصر بھی شامل کیا گیا ہے ، شائقین کی دلچسپی کیلئے فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ڈراوٴنی فلمیں دیکھ کر دل رک جاتا ہے ، دھڑکن تیز ہو جاتی ہے مگر جب یہی فلمیں مزاح کے انداز میں پیش کی جائیں تو ہنسی بھی رکنے کا نام نہیں لیتی۔

(جاری ہے)

ایسی ہی ایک فلم ” ٹرین ریک جسے دیکھنے کے لیے آپ کو انتظار تو 17 جولائی تک کرنا پڑے گا مگر اس کا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے

متعلقہ عنوان :