مساجد میں تعینات اماموں و موذنز کے مکمل کوائف ہنگامی بنیاوں پر طلب،
محکمہ اوقاف پنجاب پولیس کی معاونت کرے گی، مقصد تعینات افراد کے بارے میں مکمل آگاہی رکھنا ہے
جمعہ 13 فروری 2015 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) حکومت پنجاب و محکمہ داخلہ کی طرف سے محکمہ اوقاف کو جاری مراسلہ میں پنجاب پولیس کو مساجد میں تعینات اماموں و موذنز کے مکمل کوائف ہنگامی بنیاوں پر اکٹھا کرکے فراہم کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔تاہم ڈیٹا اکٹھا کرنے میں محکمہ اوقاف پولیس کی معاونت کرے گا۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں صوبہ بھر کی تمام مساجد میں انتظامی امور سے وابستہ کمیٹی ممبران بھی اپنے مکمل کوائف محکمہ اوقاف کو جمع کرنے کے پابند ہونگے۔
پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے آن لائن کو بتایا کہ اس کا مقصد مساجد میں تعینات افراد کے بارے میں مکمل آگاہی رکھنا ہے تاکہ کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوسکے جبکہ یہ اقدام سانحہ پشاور میں ملوث دہشتگردوں کے ایک امام مسجد کے پاس رہائش رکھنے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.