افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری بلوچوں کیخلاف سازش ہے ، اقتدار کی بجائے بلوچوں کے حقوق زیادہ عزیز ہیں، افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری ہرگزقبول نہیں، موجودہ حلقہ بندیوں پر شدید تحفظات ہیں،
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل کی پارٹی وفد سے ملاقات میں بات چیت
جمعہ 13 فروری 2015 23:43
کراچی /دالبندین ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں بلوچستان میں مردم شماری بلوچوں کے خلاف سازش ہے ، ہمیں اقتدار کی بجائے بلوچوں کے حقوق زیادہ عزیز ہیں ۔ وہ بی این پی ضلع چاغی کے رہنماء میر محمد ہاشم نوتیزئیکی قیادت میں ملنے والے پارٹی وفد سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے ۔
اس موقع پر سابق ضلعی صدر میر محمد غوث بلوچ ، ملک عطاء اللہ نوتیزئی سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ سردار اختر مینگل نے کہا کہ لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی میں ہونیوالی مردم شماری ہرگزقبول نہیں بلکہ ایسی مردم شماری بلوچ قوم کے خلاف ایک گہری سازش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کرسکتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.