سیالکوٹ ، کار نہر میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ، ایک شخص بے ہوش
لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے قتل کا الزام لگایا
ہفتہ 14 فروری 2015 23:32
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) سیالکوٹ میں کار نہر میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ایک شخص کو بیہوشی کی حالت میں زندہ نکال لیا گیا،لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے قتل کا الزام لگایا۔
(جاری ہے)
سیالکو ٹ کے نواحی گاوٴں بھڑتھانوالہ سے محمد عامر ، شان غلام عباس اور ارسلان عباس اپنے ڈرائیور فیصل کے ہمراہ کار پر جا رہے تھے،تیز رفتاری کی وجہ سے درخت کار سے ٹکرا کر نہر اپرچناب میں گرگئی جس کے باعث محمد عام،شان غلام عباس اور ارسلان عباس جاں بحق ہوگئے ڈرائیور فیصل کو بیہو شی کی حالت میں نہر سے نکال لیا گیا،جاں بحق ہونیوالوں کے ورثاء نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجا جی مظاہرہ کیا،اور انہیں قتل کرنے کا الزام عائد کیا۔
پولیس نے بتایا کہ کہ شواہد کے مطابق واقعہ حادثہ معلوم ہوتا ہے،تاہم تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.