لاہور: بہت بڑی آزمائش ہے ہمیں اکٹھا رہنا ہو گا، سلمان رفیق

منگل 17 فروری 2015 13:57

لاہور: بہت بڑی آزمائش ہے ہمیں اکٹھا رہنا ہو گا، سلمان رفیق

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 فروری 2015 ء): مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ غیر ملکیوں کے ساتھ میٹبگ تھی لیکن دھماکے کا سن کر وہ چلے گئے ان کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعلی کی ہدایت پر یہاں آیا ہوں.

(جاری ہے)

دھماکے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ عوام کے لیے ایک بڑی آزمائش ہے عوام کبھی بھی دہشتگردوں کی دھمکیوں سے نہیں ڈرے گی اور ہمیں سب کو مل کر اور اکٹھا ہو کر رہنا ہو گا عوام دلیری کے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ کرے گی اور دہشت گرد اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہوں گے.