سندھ میں زیادہ تر شوگر ملز انور مجید نامی شخص کی ملکیت ہیں، کیا ایک شخص اتنی ملز لگا سکتا ہے ؟نصرت سحر عباسی،
قانون میں اس بات پر کوئی پابندی نہیں کہ کسی شخص کوکتنی ملز لگانی چاہئیں ، اگر کوئی شخص 100 ملز بھی لگانا چاہتا ہے تو لگا سکتا ہے،محمد علی ملکانی کا سندھ اسمبلی میں جواب
منگل 17 فروری 2015 20:19
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء ) سندھ میں زیادہ تر شوگر ملز انور مجید نامی شخص کی ملکیت ہیں ۔ کیا ایک شخص اتنی ملز لگا سکتا ہے ؟ یہ سوال منگل کو سندھ اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے وزیر صنعت محمد علی ملکانی سے کیا ۔ وزیر صنعت نے کہا کہ قانون میں اس بات پر کوئی پابندی نہیں ہے کہ کسی شخص کوکتنی ملز لگانی چاہئیں ۔
اگر کوئی شخص 100 ملز بھی لگانا چاہتا ہے تو لگا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں کل 35 شوگر ملز ہیں ۔ شوگر ملز لگانے کیلئے محکمہ صنعت این او سی جاری کرتا ہے ۔ اگر کسی کو شوگر مل لگانی ہے تو اسے آسانی سے این او سی مل جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مالی سال 2013ء میں سائیٹ ایریا کراچی انفرا سٹرکچر اور سڑکوں کی دوبارہ مرمت کیلئے 27 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص کیے گئے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.