قطر کے قومی اخبارات میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کے دورہ دوحہ کی غیر معمولی کوریج
منگل 17 فروری 2015 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء ) قطر کے قومی اخبارات نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے حالیہ دورہ دوحہ کو خصوصی کوریج دی اور وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کو بھرپور کوریج دیتے ہوئے دورے کو خوش آئند قرار دیا-قطر کے قومی اخبارات نے وزیراعلیٰ کی سرکاری مصروفیات کے حوالے سے خبریں اور تصاویر نمایاں طو رپر شائع کیں اور اداریوں میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ قطر کو غیر معمولی کوریج دی گئی-قطر کے اخبارات نے وزیراعلیٰ کے دورہ کو پاک قطر تعلقات کے فروغ کے حوالے سے اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.