پاک چین اقتصادی راہداری روٹ تبدیل نہیں کیا گیا، آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء جب چاہیں انہیں روٹ پر بریفنگ دینگے ‘ اقتصادی راہداری روٹ کیلئے ہزارہ ، راولپنڈی کمشنرز نے 2 سال کی محنت سے زمین خریدی
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا بیان
منگل 17 فروری 2015 23:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری روٹ تبدیل نہیں کیا گیا، آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء جب چاہیں انہیں روٹ پر بریفنگ دیں گے ، اقتصادی راہداری روٹ کیلئے ہزارہ اور راولپنڈی کمشنرز نے 2 سال کی محنت سے زمین خریدی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو سینیٹر پرویز رشید نے ایک بیان میں کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل نہیں کیا گیا۔
ہزارہ راولپنڈی کمشنرز نے دو سال کی محنت سے اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے زمین خریدی ۔ انہوں نے کہا کہ زمین کی خریداری کیلئے دو سال کا وقت درکار ہوتا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء جب چاہیں انہیں روٹ پر بریفنگ دیں گے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز میں منصوبے پر بریفنگ دی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.