زندہ قومیں آزمائشوں،مشکلات کا مردانہ وار مقابلہ کر کے اپنی تاریخ خود لکھتی ہیں، نادیہ گبول،
دہشتگردی،پولیو،اورناخواندگی اس وقت کا سب سے بڑاچیلنج ہے،شہری ناسوروں کے خاتمے میں حکومت کا بھرپورساتھ دیں، کوارڈنیٹر وزیراعلی سندھ
بدھ 18 فروری 2015 22:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ کی کوآرڈنیٹربرائے انسانی حقوق نادیہ گبول نے کہا ہے کہ قوموں پر آزمائشیں اورمشکلات آتی رہتی ہیں لیکن زندہ قومیں ان کا مردانہ وار مقابلہ کرتی ہیں اور اپنی تاریخ خود لکھتی ہیں،پاکستان اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے ،دہشتگردی،پولیو،اورناخواندگی اس وقت کا سب سے بڑاچیلنج ہے،شہری ان ناسوروں کے خاتمے میں حکومت کا بھرپورساتھ دیں۔
ان خیالات کا اظہارانھوں نے ضلع ملیر کے مختلف علاقوں سے آئے معززین سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میں معززین نے علاقے میں صفائی ستھرائی ،نکاسی وفراہمی آب،تعلیم،صحت ،سیکورٹی و دیگرمسائل سے نادیہ گبول کو آگاہ کیا۔نادیہ گبول نے کہا کہ پولیو اب اس ملک کی بدنامی کا باعث بنتا جارہا ہے جس کی روک تھام ہم سب کا فرض ہے،حکومت نے پولیو کے خاتمے کے لیے ہرممکن اقدمات کیے ہیں اورپولیو رضاکاروں کو پولیو مہم کے دوران سیکورٹی بھی فراہم کی ہے لیکن اب عوام کا فرض بنتا ہے کہ اپنے علاقوں میں پولیو مہم کو کامیاب کروائیں اوراہل علاقہ کواس بیماری کے نقصانات کے بارے میں مطلع کریں اور حکومت کا ساتھ دے کر اپنا قومی اور اخلاقی فریضہ انجام دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.