ضیا ء اللہ غو ری اسلا می جمعیت طلبہ دیر ڈو یژ ن کے نا ظم مقر ر
جمعہ 20 فروری 2015 18:53
لوئر دیر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) ضیا ء اللہ غو ری اسلا می جمعیت طلبہ دیر ڈو یژ ن کے نا ظم مقر ر۔آئی جے ٹی احیا ء العلوم دفتر سے جا ری تفصیلا ت کے مطا بق اس ماہ لا ہو ر میں منعقدہ اجتماع ار کان کے موقع پر صو بہ خیبر پختو ن خوا ہ کے نا ظم شاہ زمان درانی نے ضیا ء اللہ غور ی کو سیشن 2015/16کے لئے دیر ڈویژ ن کا نا ظم مقر ر کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
اور و ہ اس دوران نظم کی ذمہ داریا ں سر انجام دینگے۔دوسر ی جانب اراکین جمعیت نے سلطا ن ز یب کو تیمر گرہ مقام کا ناظم مقر ر کر دیا ہے ۔دریں اثنا ء سید عمر شاہ لاجبوک سر کل،انور شہزاد میدان زون،میر و یس خیل با جو ڑ ایجنسی،جبکہ محب اللہ جند ول زو ن سیشن 2015/16 کیلئے نظماء مقر ر کر د ئیے گئے ہیں جبکہ محمد معاذ بزم شا ہین کے ذ مہ دار ہو نگے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.