تین سے پانچ روپے فی یونٹ بجلی دے سکتے ہیں: ڈاکٹرثمرمبارک
پیر 23 فروری 2015 16:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء) ملک کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے کہا ہے کہ معدنیات کے ذخائر پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں سے چھٹکارا دلا سکتے ہیں، تھر کے کوئلے سے صرف 3 تا 5 روپے فی یونٹ بجلی بنا کر دے سکتے ہیں، اب 13روپے فی یونٹ تک بجلی دی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران پنجاب منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے کہا کہ چنیوٹ میں 28 مربع کلومیٹر کے علاقے میں 1 کھرب ڈالر مالیت سے زائد کے تانبے، سونے اور لوہے کے ذخائر موجود ہیں، ریکوڈک اور سینڈک منصوبے کے برعکس چنیوٹ کی قیمتی معدنیات کسی بھی عالمی کمپنی کو لیز پر نہیں دی جائیں گی۔
چنیوٹ میں موجود معدنیات سے ہزاروں میگاواٹ بجلی، گیس، ڈیزل اور فرٹیلائزر سمیت متعدد مصنوعات تیار کی جا سکتی ہیں۔ اُن کاکہناتھاکہ تھر کے کوئلے سے تین تاپانچ روپے فی یونٹ بجلی بنا کر دے سکتے ہیں جبکہ تھر میں انڈر گراو¿نڈ گیسی فکیشن کامیاب طریقے سے جاری ہے ، جلدہی عوا م کو بڑی خوشخبریاں ملیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.