پاک برطانیہ تعلقات میں ہمیشہ گہری گرمجوشی رہی ‘ دونوں ممالک کی موجودہ حکومتوں میں دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندی ملی ہے
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی لندن میں برطانوی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کم دارک سے ملاقات میں گفتگو
منگل 24 فروری 2015 14:12
لندن(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاک برطانیہ تعلقات میں ہمیشہ گہری گرمجوشی رہی ہے ‘ دونوں ممالک کی موجودہ حکومتوں میں دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندی ملی ہے۔ وہ منگل کو لندن میں برطانوی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کم دارک سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک برطانیہ تعاون سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانوی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کم دارک نے کہا کہ دونوں ممالک کے خیالات اور مقاصد متعدد عالمی ایشوز پر مشترک ہیں، برطانیہ متعدد معاملات پر پاکستان کے خیالات کی حمایت کرتا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات ہمیشہ گرمجوشی اوردوستی سے عبارت رہے،دونوں ممالک کی موجودہ حکومتوں میں دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندی ملی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.