پی ٹی آئی فرانس کی تقریب حلف برداری ،شاندرار پروگرام نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی
منگل 24 فروری 2015 23:00
پیرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) پی ٹی آئی فرانس کی تقریب حلف برداری ۔شاندرار پروگرام نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ۔شاندار تقریب کا انعقاد کرنے پر صدر پی ٹی آئی فرانس عمررحمان اور ان کی تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف فرانس کی تقریبِ حلف برداری کا انعقاد شاہجہاں میرج ہال میں کیاگیا جس کی میزبانی پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی اور باوٴ شاہنواز نے کی , تقریب کے مہمانِ خصوصی این اے 109 منڈی بہاوٴ الدین سے پی ٹی آئی کے امیدوار "" قمر اقبال بوسال "" اور سینئر راہنما شوکت حیات رانجھا تھے ۔
تقریب میں پیپلز پارٹی فرانس آزاد کشمیر کے صدر زاہد ہاشمی نے اپنے تمام ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی, اور پی ٹی آئی کی دن رات ہونے والی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا , فرانس کے سیاسی اور سماجی کارکن امتیاز اکرم کدھرنے بھی اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا, ان دو اہم شخصیات کا پی ٹی آئی فرانس میں شمولیت اختیار کرنا پارٹی کی بہت بڑی کامیابی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.