جس کا سیاسی کیریئر کلیئر ہے، وہ تحریک انصاف میں آسکتا ہے، ہر اس شخص کو خوش آمدید کہوں گا، جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 25 فروری 2015 16:33
دبئی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس کا سیاسی کیریئر کلیئر ہے، وہ تحریک انصاف میں آسکتا ہے، ہر اس شخص کو خوش آمدید کہوں گا، جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔ وہ بدھ کو دبئی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر نبیل گبول کے تحریک انصاف میں شمولیت کے سوال پر عمران خان نے کہا کہ میں جماعت میں ہر اس شخص کو خوش آمدید کہوں گا جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں، سرمایہ کاروں سے کہوں گا کہ یہ وقت سرمایہ کاری کا ہے، کے پی کے میں سرمایہ کاری کرنے سے لوگوں کو روزگار ملے اور غربت ختم ہو گی،خیبرپختونخوا پولیس دیگر صوبوں سے کہیں بہتر ہے، جس کی وجہ سے صوبے میں سیکیورٹی خطرات بھی کم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میچ میں دو چیزوں پر فوکس کیا جاتا ہے،جیت جاؤں یا ہار جاؤں ، میچ کا دارومدار چار کھلاڑیوں پر ہوتا ہے، ٹیم میں جیتنے کیلئے پانچ ریگولر باؤلر کھلانے چاہیئیں، ایک ریگولروکٹ کیپر کھلانا چاہیے اور سب سے بہتر بلے باز کو نمبرچار پر بھیجنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.