حکومت کی کسان دشمن پا لیسیوں کی وجہ سے کسان پہلے ہی ڈوب چکا ، چوہدری رضوان اقبال،
کسان دشمن پا لیسیوں کیخلاف 8مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائیگا، صدر پاکستان کسان اتحاد پنجاب
بدھ 25 فروری 2015 19:21
پاکپتن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) حکومت کی کسان دشمن پا لیسیوں کے خلاف پا کستان کسان اتحاد8 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کر یں گئے ۔لانگ میں شر کت کے لئے پا کستان کے طول عرض سے کسا نوں کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان کسان اتحاد کے صو بائی صدر چوہدری رضوان اقبال نے میڈ یا سے گفتگوکر تے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں سے کسا نوں کا معا شی قتل کیا جا رہا ہے۔زرعی ٹیکس گزشتہ دو سال سے وصول کر نے کے لئے محکمہ ریو نیو کو ٹارگیٹ دے دیا گیا ہے۔جس کی پاکستان کسان اتحاد بھر پور مذمت کرتے ہیں حکومت کی کسان دشمن پا لیسیوں کی وجہ سے کسان پہلے ہی ڈوب چکا ہے اب ٹیکس کہاں سے ادا کریں حکومت کو ہرگز ٹیکس ادا نہیں کر یں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.