کراچی، ملیر بار کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار 2 مجرموں کو سزائے موت کی سزا
بدھ 25 فروری 2015 20:50
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملیر بار کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار 2 مجرموں کو سزائے موت کی سزا سنا دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی نمبر ایک کی عدالت نے ملیر بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر صلاح الدین اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کے قتل کے الزام میں گرفتار لیاری گینگ وار کے 2 مجرموں عابد کلو اور محسن بلوچ کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی سزا سنا دی ہے۔
مجرموں پر الزام ہے کہ انہوں نے مئی 2012ء میں ملیر سٹی تھانہ کی حدود میں فائرنگ کرکے ملیر بار کے سابق صدر صلاح الدین اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کو قتل کردیا تھا۔ مجرم انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف 15 روز کے اندر سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرسکتے ہیںمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.