پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کیخلاف مزید کوئی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ
جمعرات 26 فروری 2015 19:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کیخلاف مزید کوئی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ‘معین خان کو چیف سیلکٹر کے عہدے سے پہلے ہی ہٹا دیا گیا تھا ورلڈ کپ ان کی آخری اسائمنٹ تھی۔
(جاری ہے)
انہیں وطن واپس بلایا گیا تھا مزید کوئی سزا نہیں دی جائیگی ‘وہ اپنے کئے پر پہلے ہی قوم سے معافی مانگ چکے ہیں ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کیخلاف مزید کوئی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے :معین خان جمعرات کی شام پاکستان پہنچے ہیں ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق معین خان کو چیف سیلکٹر کے عہدے سے پہلے ہی ہٹا دیا گیا تھا ورلڈ کپ ان کی آخری اسائمنٹ تھی۔انہیں وطن واپس بلایا گیا تھا مزید کوئی سزا نہیں دی جائیگی ‘وہ اپنے کئے پر پہلے ہی قوم سے معافی مانگ چکے ہیں ترجمان کے مطابق پی سی بی پہلے ہی اعلان کرچکا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی بنائی جائیگیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.