تعلقہ حیدرآباد دیہی میں شجر کاری مہم اور صفائی مہم کو کامیاب بنایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر
جمعہ 27 فروری 2015 14:39
ٹنڈوجام (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حیدرآباد دیہی سید عنایت علی شاہ نے کہا کہ تعلقہ حیدرآباد دیہی میں شجر کاری مہم اور صفائی مہم کو کامیاب بنایا جائے گا، ہزاروں پودے لگائے جارہے ہیں، صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے ٹنڈو جام میرپور خاص حیدرآباد روڈ سمیت دیگر علاقوں میں شجرکاری مہم کے دوران پودے لگانے اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ تعلقہ حیدرآباد دیہی کی تمام یونین کونسلوں میں ہزاروں پودے لگائے جارہے ہیں جبکہ روڈ بنانے والی کمپنی Dokje کی جانب سے ہمیں پودے دیئے گئے ہیں جوکہ میرپور خاص حیدرآباد روڈ پر لگائے جارہے ہیں۔ کچروں کو اٹھایا اور نالیوں اور گٹروں کی صفائی کرائی جارہی ہے۔ اس موقع پر تعلقہ میونسپل افسر شاہجہاں پنہور سمیت دیگر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.