پشاور،راشد شہید فاوٴنڈیشن کی جانب سے پرائمری ہیلتھ کانفرنس بلانے کا فیصلہ
جمعہ 27 فروری 2015 18:37
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) راشد شہید فاوٴنڈیشن کی جانب سے پرائمری ہیلتھ کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ راشد شہید فاوٴنڈیشن کے بورڈ آف ڈائیریکٹر کا ایک اہم اجلاس ہیلتھ کے حوالے سے باچا خان مرکز میں منعقد ہوا جس کی صدارت تبسم شمس نے کی ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈاکٹر سید الرحمان ، میاں زبیر، شگفتہ ملک ، ڈاکٹر میاں افتخار حسین ، اور صفدر نے شرکت کی۔ اجلاس میں ہیلتھ کئیر کانفرنس کے حوالے سے ڈاکٹر سید الرحمان نے ممبران کو بریفنگ دی جس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں راشد شہید فاوٴنڈیشن کی جانب سے پرائمری ہیلتھ کانفرنس کے بلانے کا فیصلہ کیا گیاجس میں ملکی اور بین الاقوامی ادارے شرکت کرینگے اور ہیلتھ کے حوالے سے اقدامات اُٹھائے جائینگے ۔
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.