سپریم کو رٹ کے ریمارکس مہاجر قومی موومنٹ کی سچائی کی دلیل ہے۔خالد حمید،
کرپشن کی مد میں لی گئی خطیر رقم بیرون ملک منتقل کی گئی، ثبوت آج بھی ریکارڈ پر موجود ہیں ، مہاجر قومی موومنٹ
جمعہ 27 فروری 2015 23:09
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کراچی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر خالد حمید نے کہاکہ مہاجرقومی موومنٹ متعدد باروفاقی حکومت کو نشاندہی کراتے رہے ہیں کہ سندھ اور کراچی کے محکموں میں بڑے پیمانے میں کرپشن کی جارہی ہے جس کابراہ راست اثر معیشت پر پڑیگا لیکن صوبائی حکومت کی جانب سے اداروں کی من مانیوں پر مجرمانہ خاموشی اختیار رکھی گئی جس کا نتیجہ آج قومی خزانے کی خستہ حالی ہے جس میں صوبائی وزراء اور محکموں میں بیٹھے افسران کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر کراچی چیمبرآف کامرس کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے اداروں میں بیٹھے افسران نے کراچی کے نوجوانوں کو نوکریوں سے محروم رکھااورکثیر رقم کی عوض نوکریاں بیچیں سندھ کے اداروں میں طوفانی کرپشن کا یہ حال ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان سڑکوں پر مارے مارے پھررہے ہیں اور انگوٹھا چھاپ وزیر و مشیر بنے بیٹھے ہیں صوبائی حکومت نے میرٹ پر شب خون مارا اور اداروں کو تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا یہی وہ سچ تھا جس کا سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں اعتراف کیا جودرحقیقت مہاجرقومی موومنٹ کی سچائی کی کھلی دلدلیل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.