ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی کے درمیان سینیٹ انتخابات کیلئے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فارمولا طے پاگیا
ہفتہ 28 فروری 2015 16:11
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسمنٹ کا حتمی فارمولا طے پاگیا۔ ہفتہ کو ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی قیادت میں وزیراعلی سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع سینیٹ انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سینیٹ انتخابات کے لئے دونوں جماعتوں نے مل کر چلنے پر اتفاق کیا جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے 5 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لئے 4 نام فائنل کرلئے گئے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جن امیدواروں کے نام فائنل کئے گئے ہیں ان میں جنرل نشست پر خوش بخت شجاعت اور بیرسٹرسیف، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر میاں عتیق اور خواتین کی نشست پر نگہت حنا مرزا کا نام فائنل کیا گیا جبکہ جنرل نشست کے ایک امیدوار رضا زیدی نے اپنے کاغذات واپس لے لئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.