کراچی، اے اور او لیو ل کرنے والے طلبہ و طالبات کے مساوی سرٹیفیکٹس کے اجراء کے لئے عمر کی کوئی پابندی نہیں ہوگی،انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین
ہفتہ 28 فروری 2015 18:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کا دو روزہ سہ ماہی اجلاس بورڈآف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی میزبانی میں 27اور 28فروری 2015کو منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر انوار احمد زئی چیئرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے کی ۔ اُن کے ساتھ IBCC کے سیکریٹری محمد رمضان اچکزائی بھی موجود تھے۔
اجلاس میں پاکستان بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کی جعلی اسناد کی روک تھام کے لئے تمام تعلیمی بورڈز اپنی اسناد پاکستان پرنٹنگ پریس سے چھپوانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ علاوہ ازیں آئی بی سی سی کے فیصلے کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی سے A / O LEVELکرنے والے طلبہ و طالبات کے مساوی سرٹیفیکٹس کے اجراء کے لئے عمر کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.