نوشہرہ، پولیو قطرے نہ پلانے کے جرم میں پولیس کا کریک ڈاون جاری، جے یو آئی ف کے رہنما ؤں سمیت آٹھارہ والدین کو گرفتار کرلیا گیا،مقدمہ درج
ہفتہ 28 فروری 2015 21:16
نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء ) نوشہرہ پولیو کے قطرے نہ پلانے کے جرم میں پولیس کا کریک ڈاون جاری رسالپور پولیس نے چھاپہ مارکرجمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مولانا شکیل احمد ،مولوی تحسین اللہ،مولانا اظہرار الحق حقانی سمیت آٹھارہ والدین کو پولیو کے قطرے نہ پلانے کے جرم میںPPC-188 کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنوشہرہ سکندرزیشان کے مطابق نوشہرہ میں تین ہزاردوسوسے زاہد پولیو سے انکاری والدین موجود ہیں جس کی وجہ سے انسدادپولیومہم شدید مشکلات سے دوچارہیں۔پولیو کنٹرول پروگرام کے ایک زمہ دارافیسر کے مطابق نوشہرہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین کی مکمل تحریری لیسٹ مہیا کردی گئی ہے مگر پولیس سرمہری اور سستی کا مظاہرہ کررہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.