سندھ حکومت نے دریائے سندھ کے لیفٹ بینک کی کینالز کے کمانڈ ایریا میں چاول کی کاشت پر مکمل طور پر پابندی عا ئد کردی
ہفتہ 28 فروری 2015 22:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) سندھ حکومت نے دریائے سندھ کے لیفٹ بینک کی کینالز کے کمانڈ ایریا میں چاول کی کاشت پر مکمل طور پر پابندی عا ئد کردی ہے تاکہ سیم و تھور پر قابو پایا جاسکے۔اس بات کا فیصلہ ہفتہ کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ، ایم این اے سید اصغر شاہ ، ایم پی ایز سردار امداد پتافی،سید مراد علی شاہ ، سید سرفراز شاہ ، سینئر ممبر بورڈ آف رونیو شاہد گلزار شیخ ، سیکریٹری ایریگیشن ، سکھر، میرپور خاص اور شہید بینظیر آباد ڈویژن کے کمشنروں اور دریائے سندھ کے لیفٹ بینک پر واقع اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان بنا دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.