بائیسویں آئینی ترمیم سے آئین کا حلیہ بگڑ جائے گا،چوہدری پرویز الٰہی،
ہارس ٹریڈنگ 2سال پہلے کیوں نہیں روکی گئی،نوازشریف جمہوریت کے ساتھ ہیں تو اپنے لوگوں پر اعتماد کریں
ہفتہ 28 فروری 2015 22:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ(ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ 22ویں آئینی ترمیم سے آئین کا حلیہ بگڑ جائے گا،نوازشریف کو اپنے اراکین پر اعتماد نہیں ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ 2سال پہلے کیوں نہیں روکی گئی،نوازشریف جمہوریت کے ساتھ ہیں تو اپنے لوگوں پر اعتماد کریں،(ق) لیگ پنجاب سے افضل چن کی سپورٹ کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی تمام سکیمیں فیل ہوچکی ہیں،سستی روٹی،آشیانہ سکیم،پیلی ٹیکسی سکیمیں فلاپ ہوچکی ہیں،جنگلہ بس سروس بس فلاپ سکیم ہے۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران کو روز محشر قتل عام کا جواب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کو کام نہیں کرنے دیا جارہا،گواہوں کو تحفظ دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی بھی ناکام ہوچکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.