دہشت گر د اپنی تمام سازشوں میں ناکام ہو نگے اور ملک میں امن کا سور ج طلوع ہوکر رہے گا ، پارلیمنٹ اور جمہو ریت کو مزید مضبوط بناکر قوم سے کیا گیا ہر وعدہ پورا ہوگا،سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں ، قوم مہنگائی بے روز گاری سمیت دیگر مسائل سے جلد نجات پائے گی ،وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کے دوران گفتگو
اتوار 1 مارچ 2015 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہدہشت گر د اپنی تمام سازشوں میں ناکام ہو نگے اور ملک میں امن کا سور ج طلوع ہوکر رہے گا ، پارلیمنٹ اور جمہو ریت کو مزید مضبوط بناکر قوم سے کیا گیا ہر وعدہ پورا ہوگا،سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں ، قوم مہنگائی بے روز گاری سمیت دیگر مسائل سے جلد نجات پائے گی ۔
وہ اتوار کے روز جاتی امراء رائے ونڈ میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ وزیر اعلی پنجاب نے وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں بالخصوص 500میگا واٹ کے پہلے سولر منصوبے اور شیخو پورہ کے قریب لگائے جانیوالے1000میگا واٹ کے ایل این جی منصوبے اورلاہور میں رواں ہفتے شروع ہونے والے ہارس اینڈ کیٹل شو پر بھی بریفنگ دی وزیر اعظم نوازشر یف نے اس موقع پر کہا کہ اگر پاکستان کو آگے لیجانا ہے تو دہشتگردی کا قلع قمع کرنا ہوگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.