سندھ اسمبلی اجلاس،رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی
ارکان صوبائی اسمبلی نے خراج عقیدت پیش کیا
پیر 2 مارچ 2015 13:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں آنجہانی رانا بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،ارکان نے بھگوان داس کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہو تو ارکان نے رانا بھگوا ن داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔اس موقع پر ارکان صوبائی اسمبلی نے رانا بھگوان داس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عدلیہ اور جمہوریت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.