پنجاب حکو مت قومی ایکشن پلان پر عمل کی بجائے اسے ناکام بنانے کی پالیسی پر گامزن ہے،قومی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے ‘ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،
حکمرانوں نے ہمارے خلاف دہشت گردوں سے اتحاد کر لیا،باقاعدہ سازش کے تحت ہمارے نوجوانوں اور فعال عہدیداروں کو فورتھ شیڈول میں شامل کر کے انکو گرفتاراورہر اساں کیا جا رہا ہے ‘ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان
پیر 2 مارچ 2015 20:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ہمارے خلاف دہشت گردوں سے اتحاد کر لیاہے اورباقاعدہ سازش کے تحت ہمارے نوجوانوں اور فعال عہدیداروں کو فورتھ شیڈول میں شامل کر کے انکو گرفتاراورہر اساں کیا جا رہا ہے ‘پنجاب حکو مت قومی ایکشن پلان پر عمل کی بجائے اسکو ناکام بنانے کی پالیسی پر گامزن ہے،قومی اداروں کو اسکانوٹس لینا چاہیے ۔
وہ اپنے دفتر میں شاعر اہلبیت شوکت رضا شوکت کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے ذاکرین کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر سر براہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھکر،دریا خان،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ،شورکوٹ،رحیم یارخان،فیصل آباد،گوجرانوالہ،سیالکوٹ،چنیوٹ،سرگودھا،راولپنڈی سمیت دیگراضلا ع میں کارکنوں اور فعال عہدیداروں کی گر فتار یوں اورانکوہر اساں کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکمران دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر نے کی بجائے پر امن لوگوں کو گرفتار کر رہے ہیں جو اصل میں قومی ایکشن پلان کے خلاف بھی سازش ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.