سندھ ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا کے منتظر دو مجرموں کے بلیک وارنٹ 5یوم تک معطل کردئیے
پیر 2 مارچ 2015 21:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا کے منتظر دو مجرموں کے بلیک وارنٹ فوری طور پر روکتے ہوئے 5یوم تک بلیک وارنٹ معطل کردئیے ہیں۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مجرموں فیصل اور افضال کے اہلخانہ کی جانب سے بلیک وارنٹ روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔
سندھ ہائی کورٹ میں فیصل اور افضال کے اہل خانہ نے درخواست دائر کی تھی کہ مقتول عبدالجبار کے اہل خانہ نے محمد فیصل اور محمد افضال کو معاف کردیا ہے جبکہ ان کو معاوضہ بھی دیا جاچکا ہے لہذا فیصل اور افضال کے خلاف پانچ مارچ کے لیے جاری کیے گئے بلیک وارنٹ کو معطل کیا جائے۔ سماعت کی موقع پر درخواست گزاروں کی جانب سے صلح نامہ اور دیگر دستاویزات بھی پیش کی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.