قوم کی معصوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جیل میں 12ویں سالگرہ حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،ڈاکٹرفوزیہ صدیقی
پیر 2 مارچ 2015 22:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) ان خیالات کا اظہار عافیہ موومنٹ کی سربراہ اور دماغی امراض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کراچی پریس کلب پر ڈاکٹر عافیہ کی امریکی قید میں 12ویں سالگرہ کے موقع پر ایک احتجاجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ کی واپسی سفارتی سطح پر عین ممکن ہے اور امریکی بھی اس کے لئے تیار ہیں لیکن حکمرانوں کی ترجیحات کا مسئلہ ہے ۔
وزیر اعظم میاں نواز شریف صاحب نے میری والدہ اور عافیہ کی بیٹی مریم سے بذات خود وعدہ کیا تھا کہ وہ جلد از جلد عافیہ کو واپس لائیں گے لیکن ناجانے کس دباؤ کی وجہ سے وہ اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ اس سے پہلے بھی حکومتوں نے عافیہ کو اپنی بہن اور بیٹی کا درجہ دیا اور عافیہ کی واپسی کا عزم کیا لیکن نا جانے کیوں وہ بھی اپنے وعدے پورے نہ کرسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.