کراچی،شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے،تشدد کے بعد پولیس کے حوالے
منگل 3 مارچ 2015 22:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوؤں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ۔
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، تاہم گلشن اقبال پولیس نے بمشکل ڈاکو کو عوام سے شکنجے سے باہر نکالا، ڈاکو کی شناخت خان کے نام ہوئی، جسے طبی طبی امدا کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ادھر نارتھ ناظم آباد میں عوام نے گاڑی میں ایک فیملی سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو پکڑ لیا اور ان کی خوب دھنائی کر ڈالی اور ان کی موٹر سائیکل کو بھی آگ لگادی ۔ملزم فہیم اور ریاض کو پولیس اور رینجرز نے موقعے پر پہنچ کو اپنی تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا۔ملزمان کے قبضے سے ملنے والی موٹر سائیکل بھی چوری کی نکلی جو25 فروری کو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے چھینی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.