پاکستان اور سعودی عرب میں برادرانہ تعلقات ہیں‘ دونوں ممالک مشترکہ اقدار‘ مذہب کے رشتے سے جڑے ہیں‘ ہر پاکستانی کے دل میں سعودی فرماں رواں کا احترام ہے گزرتے وقت کے ساتھ پاک سعودی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں
وزیراعظم نواز شریف کا تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانگی سے قبل بیان
بدھ 4 مارچ 2015 13:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں برادرانہ تعلقات ہیں‘ دونوں ممالک مشترکہ اقدار‘ مذہب کے رشتے سے جڑے ہیں‘ ہر پاکستانی کے دل میں سعودی فرماں رواں کا خاص احترام ہے گزرتے وقت کے ساتھ پاک سعودی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم نواز شریف کو دورے کی دعوت سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دی تھی وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب میں روضہ رسول پر حاضری ‘ عمرے کی ادائیگی اور سعودی فرمانروا سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم نواز شیف کے ہمراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف‘ عرفان صدیقی اور طارق فاطمی پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب روانہ ہوگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.