چکوال، زندہ جلائی جانے والی شادی شدہ خاتون کے قتل کا مقدمہ 5افراد کے خلاف درج
بدھ 4 مارچ 2015 17:42
چکوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) تھانہ نیلہ میں گزشتہ روز زندہ جلا دیے جانے والی شادی شدہ خاتون کے قتل کا مقدمہ 5افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
عابد حسین ولد غلام محمد ساکن گگھ نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیوی نصرت کوثر اپنے بیٹے واجد کے ہمراہ اپنی بیٹی کے گھر راولپنڈی گئی اور واپسی پراپنی بہن سمیرہ بی بی کے گھر بلہ بالا گئی جس سے دوبارہ رابطہ نہ ہو سکا۔
اس کے پاس80ہزار روپے کی رقم بھی تھی اب کافی تلاش کے بعد نصرت بی بی کی نعش تھنیل کمال سڑک کے نزدیک کھیتوں میں جلی ہوئی ملی اسے قوی شبہ ہے کہ اس کی بیوی کو اس کے داماد عبدالمنان اس کے بھائی ظفر اقبال، تصور حسین، مسرت پسران اقبال اور سمیرہ بی بی نے ناحق قتل کیا ۔ سب انسپکٹر اکرم حسین نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.